ایران ، اففغانستان  ، اور  پاکستان میں زیارات مقدسہ کا سفر نامہ۔
Sarlfarnama Ziarat e Iran , Afghanistan and Pakistan. 
نادر و نایاب تصاویر کے ہمراہ ۔
تعداد صفحات کتاب  296 مع فرنٹ و بیک ٹائیٹل ۔ تعداد تصاویر 89
مصنف کتب ھذا قارئین کرام کی دعاوں کا طلب گار ھے